Tuesday, March 17, 2020

کورونا عائرس کی وجہ سے ضروری اطلاع



[17/03 /2020
📍اہم اطلاع

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کوئی اسپرے کرنے والی ٹیمیں تشکیل نہیں دی گئی

لہذا اگر کوئی اپکے دروازے پر آکر اپکو گھر میں سپرے کرنے کا بولے تو کسی صورت گھر میں داخل نہ ہونے دیں ،

،،،، اپنے رابطے میں رہنے والے لوگوں کو ضرور آگاہ کیجیے گا.

#StaySafe
#PakCyberArmy
#CoronaVirusPakistan
#Coronavirus

🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨




وائرس کا نام : سارس
بیماری کی علامات : سانس لینے میں دشواری
انفیکشن کے بعد مرنے کے امکانات : 36٪

وائرس کا نام : زیکا
بیماری کی علامات : جوڑوں کا درد اور جلد دار خارش
انفیکشن کے بعد مرنے کے امکانات : 20٪

وائرس کا نام : ایبولا
بیماری کی علامات : کمزوری اور بخار
موت کا امکان : 90٪

وائرس کا نام : ماربرگ بخار
بیماری کی علامات : ہاضمہ کی پریشانیوں کے سبب 10 دن بعد موت
انفیکشن کے بعد مرنے کا امکان : 88٪

وائرس کا نام : نپاہ
بیماری کی علامات : ذہنی الجھن کے بعد موت
انفیکشن ہونے کے بعد مرنے کے امکانات : 75٪

وائرس کا نام : کریمین کانگو بخار
بیماری کی علامات : منہ اور ناک سے ٹکراؤ اور خون نکلنا
انفیکشن کے بعد مرنے کے امکانات : 40٪

وائرس کا نام : انفلوئنزا
بیماری کی علامات : جلن اور گلے کی سوزش
انفیکشن کے بعد مرنے کے امکانات : 13٪

وائرس کا نام : کورونا
بیماری کی علامات : سانس کی نالی میں انفیکشن
انفیکشن کے بعد مرنے کے امکانات : 3٪

جتنا ہو سکے اس کو شئیر کریں ۔
کرونا سے مرنے کی بڑی وجہ انسان کا خوف زدہ ہونا ہے ۔
اور دوسری وجہ ایلوپیتھک میڈیسن سے علاج ہے
کیونکہ ایمیونٹی کے کم ہوتے ہی بیماری جسم پر حاوی ہو جاتی ہے
اگر ایمیونٹی یعنی قوت مدافعت طاقتور ہے تو انسان پر کوئی بھی بیماری حملہ آور نہیں ہو سکتی
اور اگر قوت مدافعت بڑھانی ہے تو فروٹس اور کچی سبزیاں کھائیں اور کوکونٹ کا پانی پئیں اور کولڈ ڈرنک فاسٹ فوڈ جنک فوڈ پراسیس فوڈ پیکڈ فوڈ بالکل چھوڑ دیں

اگر صحت مند انسان بھی خوف زدہ ہو جائے تو وہ مر جائے گا.

جیسا کہ پرانا مقولہ ہے کہ ڈر موت کا بھائی ہے۔

جزاک اللہ خیرا و احسن الجزا

الحمدللہ پاکستان کرونا وائرس کے لحاظ سے محفوظ ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں کرونا وائرس کی شرح سب سے کم ہے اور الحمدللہ جتنے بھی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ان میں اکثریت نیگیٹیو ہیں.
پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان نے کرونا وائرس کے حوالے سے ایمرجنسی بنیادوں پہ کیوں کام شروع کردیا؟

تو اس کی وجہ یہ ہے عالمی ادارہِ صحت نے کرونا وائرس کو عالمی وباء قرار دے دیا ہے پاکستان نے اسی کے سبب کروناوائرس کی وباء پر قابو پانے اور پاکستان میں اسے مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے جنگی ببنادوں پہ کام شروع کردیا ہے تاکہ پاکستان جلد از جلد اس وباء سے پاک ہوسکے اور یہ وباء پھیل نہ سکے پاکستان میں تعلیمی اداروں اور مدارس کی بندش کا فیصلہ حفاظتی بنیادوں پر کیا گیا ہے.

ایک بات ذہن نشین کر لیجیے کہ اس حوالے سے خبروں کو مرچ مصالحہ لگا کر پیش نہیں کیا جانا چاہیے. کروناوائرس کا اثر دنیا بھر کی معیشت پر انتہائی بُرا پڑا ہے اور دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ہیں، ائیرپورٹس، بازار، عبادت گاہیں ویران ہوگئی ہیں ایسی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کے لیے پاکستان نے ایمرجنیسی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے.

آپ موقع پر جب دنیا بھر کی معیشت گھٹنوں پر آ رہی ہے میری آپ سب سے درخواست ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس کے حوالے سے پھیلنے والی کسی بھی منفی پروپگنڈہ کو شئیر نہ کیجیے، اپنے ہی ملک کے بغض میں ڈوبا پاکستانی میڈیا جو کہ دن دات پاکستان میں کروناوائرس کے حوالے سے اندھا دھند رپورٹنگ کر رہا ہے ان سے بھی محتاط رہیں کیونکہ ایسی صورت میں ہماری معیشت متاثر ہوتی ہے اور ایک بےچینی کی سی کیفیت پیدا ہوتی ہے.

اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ایک بار پھر سے آگاہ کردوں کہ پاکستان کی کروناوائرس کے حوالے سے ہنگامی طور پر اٹھائے گا اقدامات عالمی کوششوں کا حصہ اور پاکستان کو اس وباء سے مکمل طور پر محفوظ بنانے کا عزم.

اللہ پاک پاکستان اور دنیا بھر میں جہاں جہاں یہ وباء موجود ہے ان تمام کو محفوظ رکھے اور جلد از جلد دنیا پہلے جیسی محفوظ اور صحت مند ہو آمین ثم آمین..


1 comment: