Wednesday, March 25, 2020

میرے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس تحریر کے پڑھنے میں آپکے 4 منٹ لگتے ہے تو اس کو ضرور پڑ

ضروری اعلان  ضروری  اعلان
میرے تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس تحریر کے پڑھنے میں آپکے 4 منٹ لگتے ہے تو اس کو ضرور پڑھے۔۔۔ 
مدینے میں ایک شیخ (احمد) اپنے وصیت نامے میں کہتے ہےکہ  پچھلے ہفتے میں جمعہ کی شب تھی اور میں قرآن مجید کی تلاوت کر رہا تھا کہ اچا نک نیند غالب ہو گیا تو میں سو گیا تو خواب میں آپﷺ کی زیارت نصیب ہوی تو انہوں نے مجھے فرمایا. کہ پچلے ہفتے میں(70.000) لوگ وفات پا چکے ہے جسمیں ایک شخص بھی ایمان دار نہ تھا.اور تمام لوگ بے ایمان اس دنیا سے گئے ہے۔ اور پھر ارشاد فرمایا.کہ بہت خراب وقت آچکا ہے اور عورتیں پردہ نہیں کرتے اور اپنے شوہرو کی خدمت نہیں کرتے ہے اور اولاد اپنے والدین کی بات نہیں مانتے  اور امیر لوگ غریبوں کی خیال نہیں رکتھے اور فرمایا کہ شیخ (احمد)تم دنیا کے لوگوں کو سمجھاؤ  کہ وہ اچھےکام شروع کر دے  اور پھر فرمایا کہ عنقریب قیامت کا دن برپا ھونے والا ہے.اور پھر حضرت محمدﷺ نے فرمایا.کہ جس شخص تک یہ وصیت نامہ پہنچے اور دوسرے تک پہنچاۓ تو اس شخص کا شفاعت قیامت کے دن میں کرونگا  اور اسکے کے خاندان کے لوگوں کو اللّٰہ تعالٰی  جنت کی راستے پر چلنے کی توفیق عطا کر دیگا  اور جو شخص یہ وصیت نامہ پڑھے اور پھر بھی اسکو آگے  لوگوں کو نہ پہنچائےب تو وہ شخص اللّٰہ کی رحمت سے محروم رہ جائے گا اور شیخ (احمد) کہتے ہے  کہ اگر میں جھوٹ بولتا ہوں تو میں مرنے کے وقت اس دنیا فانی سے کافر اور بے ایمان جاؤ۔تو اسلیے میرے دوستو ہمیں چاہیے کہ ہم حضرت محمدﷺ پر روزانہ درود شریف بھجیے  اور غریبوں کا خیال رکھے  اور خود بھی سیدھے راستے پر  چلے اور دوسروں کو بھی سیدھے راستے پر چلنے کی دعوت دیں۔ جس شخص نے اس وصیت نامے کو کو 100لوگوں کے درمیان تقسیم کیا تو اللّٰہ تعالٰی چار دن  کے اندر اس شخص کو خوشخالی نصیب  فرمائے گا  اور جس شخص نے یہ وصیت نامہ 50 لوگوں کے درمیان تقسیم کیا تو اس شخص کیلیے 10کروڑ  نیکی ہے  جس نے جتنا زیادہ یہ وصیت نامہ تقسیم کیا  تو زیادہ فائدہ ہے

1 comment: