Mafiya Kuch rehm Karo
World news
Monday, January 27, 2025
Merw pind nal zulm
Clarkabad me dekhnw ko to sarw chodri ny Sirf APNI balw balw nu Koi kam iss pind da honda nai Khan nu sarw ty chodri kaar kaar pind di na ty sark bandi a ty na koi hal a
میں نوکریوں کا اعلان ہو گیا، نوجوانوں کیلئے خوشخبری dailypakistan.com.pkJan 23, 2025 1:15 PM پنجاب میں نوکریوں کا اعلان ہو گیا، نوجوانوں کیلئے خوشخبری لاہور( آئی این پی)محکمہ سکولزایجوکیشن نے عارضی اساتذہ کی بھرتیوں کا اعلان کردیا،عارضی بھرتیوں کیلئے درخواستیں آن لائن وصول کی جائیں گی۔ درخواستیں 24 جنوری تک وصول کی جائیں گی،منتخب امیدواروں کے انٹرویو 25 جنوری کو لیے جائیں گے،منتخب امیدواروں کی فہرستیں آن لائن پورٹل پر 31 جنوری کو جاری کی جائیں گی،سکولوں میں ایک لاکھ پندرہ ہزار سے زائد اسامیاں خالی پڑی ہیں۔پنجاب بھر کے 42 ہزار سکولوں میں ضرورت کے تحت اساتذہ کی بھرتیاں کی جائیں گی،بھرتیاں 4 ماہ کے کنٹریکٹ پر یکم فروری سے 31 مئی تک کی جائیں گی،گرمی کی چھٹیوں کے بعد کنٹریکٹ میں دوبارہ توسیع کی جائے گی،امیدوار سکول پنجاب گورنمنٹ ایپ پر 22جنوری سے آن لائن اپلائی کرسکیں گے۔ اپلائی کرنے کے لئے عمر کی حد 21 سے 45 سال مقرر کی گئی ہے،امیدوار کی تعلیمی قابلیت ماسٹر اور گریجویٹ کے ساتھ پروفیشنل ڈگری ہونا لازمی ہے۔
Murgi Khana mushkil
AJ Kal Pakistan me mafiya ka ful control ha gorment of Punjab AP kis chezz ka intzar ha mafiya ki waja sy markeet rate list sy Black me murgi di ja rahi ha purw City me ak rate nai ha Kuch sochw awam ki b
I am Imran from to clarkabad
Me pmln ka nemanda
Monday, March 30, 2020
corona viras sy gar me masrof rahw or mazeed malomat hamw b dy or mazeed malomat b ly
لاک ڈاؤن کے بعد گھر بیٹھ کر میں نے ریسرچ کیا ہے کہ تین روپے والی ماچس میں 50 تیلیاں ہوتی ہیں،
ایک کلو چاولوں میں 3 ہزار85 دانے ہوتے ہیں،
دولہے کا سہرا سہانا لگتا ہے گانے میں 44 بار دھڑکن کا لفظ آیا ہے،
ٹک کے ایک بسکٹ میں 12 سوراخ ہوتے ہیں،
کنگھی میں 20 موٹی اور 34 باریک ڈنڈیاں ہوتے ہیں،
گھر میں استعمال ہونے والے جھاڑو میں 1530 تیلے ہوتے ہیں،
پنکھا بند کرنے کہ بعد 1 منٹ 44 سیکنڈ بعد رکتا ہے،
مچھر مارنے والی جلیبی جلائیں تو وہ تین گھنٹے پچیس منٹ اور چالیس سیکنڈ میں ختم ہوتی ہے،
ایک کلو مٹروں میں سے 80 دانے نکلتے ہیں.....
ابھی مزید تحقیق جاریں ہے شکریہ...
Subscribe to:
Posts (Atom)






